چین امریکہ تجارتی جنگ بند کرنے پر متفق

0

امریکہ کے وزیر خزانہ سٹیون منوچن نے بیس تاریخ کو کہا کہ امریکہ اور چین نے ا ختلافی مسائل کےحوالے سے ایک بنیادی فریم ورک پر سمجھوتے کے بعد تجارتی جنگ کو بند کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
فاکس ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے مسٹر منوچن نے کہا کہ حال ہی میں ختم ہونے والی امریکہ -چین اقتصادی بات چیت میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ فریقین نے متعلقہ مسائل کے بارے میں مسلسل مشاورت پر اتفاق کیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY