شی جن پھنگ کے نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظریات کے تیس لیکچرز نامی کتاب کی اشاعت

0

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کی   تدوین شدہ  کتاب  ” شی جن پھنگ کے نئے عہدمیں چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظریات کے 30 لیکچرز”   سترہ تاریخ سے چین بھر میں خریدی جاسکتی ہے۔
  مذکورہ کتاب میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کی  روح پر عمل درآمد  کرنے، نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کے راستے  پر گامزن ہونے اور چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کی ترقی کے حوالے سے تیس موضوعات پر شی جن پھنگ کے نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم پر روشنی ڈالی گئی ہے۔  کتاب  میں شی جن پھنگ کے نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ رہنما نظریات  پر زور دیا گیا ہے۔ ان نظریات پر  چینی کمیونسٹ پارٹی اور ملک کو طویل عرصے تک عمل کرنا چاہیے.

SHARE

LEAVE A REPLY