شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی غیر سرکاری تنظیموں کے اجلاس کا بیجنگ انعقاد

0

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی غیر سرکاری تنظیموں کی بات چیت کااجلاس اور چین اور وسطی ایشیا تعاون کا تیسرا مذاکرہ پندرہ تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔
اطلاع کے مطابق موجودہ اجلاس شنگھائی تعاون تنظیم کی چین کے شہر چھن تاو میں منعقد ہونے والی سربراہی کانفرنس سے قبل منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس کا مقصد تنظیموں کے رکن ممالک کے درمیان عوامی تبادلے اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY