رواں سال چین میں اٹھائیس لاکھ  غریب افراد کو بہتر مقامات پر منتقل  کیا جائے گا

0

چین کی قومی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن نے حال ہی میں چین میں غربت کے خاتمے کے لئے عوام کی منتقلی کے حوالے سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا، جس میں ظاہر کیاگیا ہے کہ ۲۰۱۶ سے چینی کمیونسٹ پارٹی کی منصوبہ بندی اور ریاستی کونسل کے تقاضوں  کے تحت بائیس صوبوں میں غربت کے خاتمے اور عوام کی خوشحالی کے لئے منتقلی کےاقدامات جاری ہیں  اور گزشتہ دو برسوں میں اٹھاون لاکھ نوے ہزار افراد بہتر مقامات پر  منتقل ہو چکے ہیں۔رواں سال مزید اٹھائیس لاکھ غریب افراد کو بہتر مقامات پر  منتقل کیا جائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY