چار تاریخ کو چین کے نائب وزیرِ تجارت وانگ شو ون نے  بیجنگ میں کہا کہ چین کی جانب سے امریکی مصنوعات پر محصولات عائد کیا جانا  جوابی ردِعمل ہے۔

0

علاوہ ازیں، چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گینگ شیوانگ نے چار تاریخ کو بیجنگ میں  منعقدہ پریس کانفرنس میں  کہا  کہ تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا۔چین کو امید ہے کہ امریکہ یک طرفہ  اور تجارتی  تحفظ پسندانہ  طرزِ عمل ترک  کرکے مذاکرات اورباہمی مفادات کے راستے  پر  واپس آئے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY