چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے تیس تاریخ کو اعلان کیا کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلجی ،ریاستی کونسلر اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای اپریل کی چار سے پانچ تاریخ تک روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔