چینی اور امریکی  افواج کے درمیان تعلقات کی مستحکم اور صحت مندانہ ترقی عالمی برادری کی خواہش ہے ،چینی وزارت دفاع کے ترجمان

0

چین کی وزارت دفاع کے ترجمان رن گو چھیانگ نے انتیس تاریخ کو بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چینی اور امریکی افواج کے درمیان تعلقات کامستحکم اور صحت مندانہ فروغ دونوں ممالک کے صدور کے درمیان طے پانے والا اتفاق رائےہے۔ مذکورہ اتفاق رائے دونوں افواج کے مشترکہ مفادات سے بھی مطابقت رکھتا ہے اور عالمی برادری کی یہ مشترکہ خواہش بھی ہے۔
ترجمان نے جنوبی بحیرہ چین میں امریکی بحریہ کی” آزاد جہاز رانی” سے متعلق سرگرمی کے حوالے سے مذکورہ بیان دیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY