چین کی  تیرویں قومی عوامی کانگریس کا  پہلا اجلاس اختتام پذیر

0

چین کی  تیرویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کی اختتامی تقریب بیس تاریخ کی صبح بیجنگ میں منعقد ہوئی۔اجلاس میں چین کے  صدر مملکت شی جن پھنگ، قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے چیئرمین لی جین شو  نے   اہم خطاب کیا۔
اجلاس میں  رائے شماری کے ذریعے حکومت کی ورکنگ رپورٹ ،قانون نگرانی،دو ہزار اٹھارہ میں چین کی سماجی و اقتصادی ترقی کے منصوبے، مرکزی اور  مقامی حکومتوں کے  بجٹ، قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کی ورکنگ رپورٹ،سپریم عوامی عدالت اور  سپریم عوامی پروکیوٹریٹ کی ورکنگ رپورٹ  کی منظوری دی گئی۔

SHARE

LEAVE A REPLY