چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کا انعقاد

0

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرویں قومی کمیٹی کا پہلا اجلاس تین سے پندرہ مارچ تک بیجنگ میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس  کے چارٹر کے  ترمیمی بل کی منظوری  اور کانفرنس کی نئی قیادت کا انتخاب کیا گیا۔کانفرنس میں شریک ممبران نے  چین کی  قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں بھی شرکت کی ۔ شرکاء نے   حکومت کی ورک رپورٹ ، آئینی ترمیمی بل  اور  دیگر  حکومتی رپورٹس  اور  بِلز  کے بارے میں اپنی تجاویز پیش کیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY