چین کی تیرویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کا تیسرا کل رکنی اجلاس گیارہ تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں رائے شماری کے بعد ملک کے آئین میں ترمیم کے بل کی منظوری دے دی گئی ہے۔