این پی سی کے سالانہ اجلاس کی تیاری کے لیے اجلاس کا انعقاد

0

چین کی قومی عوامی کانگریس کی تیرہویں قومی کمیٹی کے پہلے سالانہ جلاس کی تیاری کے لیے  چار تاریخ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔اجلاس میں این پی سی کے سالانہ اجلاس کے چیرمین وفد اور سیکرٹری جنرل کا انتخاب ہوا۔

این پی سی کی تیرہویں قومی کمیٹی کے کل دو ہزار نو سو اسی مندوبین ہیں۔تین تاریخ تک کل دو ہزار نو سو چھہتر مندوبین نے خاضری دی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY