چین کی بارہویں قومی کانگریس کی مجلس قائمہ کی ایک سو تیرہویں چیرمین کانفرنس کا انعقاد

0

چین کی بارہویں قومی کانگریس کی مجلس قائمہ کی ایک سو تیرہویں چیرمین کانفرنس تیئیس تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ اجلاس میں آئینی حلف برداری کے نظام  کے فیصلے میں ترمیمی بل پر نظر ثانی کی رپورٹ  اور  ریاستی کونسل کی طرف سے  اسٹاک جاری کرنے کی رجسٹریشن کے نظام میں اصلاحات کے حوالے سے بل پر نظر ثانی کی رپورٹ سماعت کی گئی۔
اس کے علاوہ اجلاس میں تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے مندوبین کی اہلیت کی جانچ پڑتال اور  تصدیق، کانگریس کے ایجنڈوں  سمیت متعدد رپورٹس پر  نظر ثانی کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here