ایران میں مسافر طیارے کے حادثے پر  چین کے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے ایرانی صدر حسن روحانی کے نام تعزیتی پیغام

0

 انیس تاریخ کو  چین کے صدر شی جن پھنگ نے  ایران  میں  پیش آنے والے  مسافر طیارے کے حادثے  پر  ایرانی صدر  حسن روحانی کے نام ایک تعزیتی  پیغام بھیجا ۔
پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں طیارے کے حادثے اور  تمام مسافروں کے جاں بحق ہونے پر  دلی دکھ ہوا ہے۔ پیغام میں صدر شی نے  چینی حکومت اور چینی عوام کی جانب سے  جاں بحق افراد کے لواحقین سے  گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY