پیانگ چانگ سرمائی اولمپکس میں  کم عمر چینی  کھلاڑی نے چاندی کا  تمغہ جیت لیا

0

جنوبی کوریا کے شہر پیانگ چانگ میں سرمائی اولمپک گیمز جاری ہیں۔ مقامی وقت کے مطابق سترہ  تاریخ کی رات  خواتین کی   پندرہ سو میٹر شارٹ ٹریک  سکیٹنگ ریس میں چینی کھلاڑی  لی جن یون نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔  لی جن یون  سرمائی اولمپک گیمز کی تاریخ میں تمغہ جیتنے والی  چینی دستے کی  سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں ۔ مذکورہ مقابلے میں ورلڈ ریکارڈ ہولڈر جنوبی کوریا کی مشہور کھلاڑی کول منجیونگ نے سونے کا تمغہ جیتا۔

SHARE

LEAVE A REPLY