“ہانگ کانگ  جونیئر پولیس کال”  کے رکن کے نام  صدر شی جن پھنگ کے  جوابی خط پر ہانگ کانگ کے مختلف سماجی حلقوں کا ردِ عمل

0

جشنِ  بہار کے موقع پر چین کے صدر شی جن پھنگ نے چودہ فروری کو “ہانگ کانگ جونیئر پولیس کال'” کے رکن کو جوابی  پیغام دیا۔  صدر شی جن پھنگ نے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ ملک کے ایک کارآمد شہری بنیں گے۔
ہانگ کانگ کے  مختلف سماجی حلقوں کے  مطابق صدر  شی جن پھنگ کا جوابی خط، ہانگ کانگ کے لئے ان کی محبت اور ہانگ کانگ کے نوجوانوں سے وابستہ  ان کی امید وں اور توقعات کا اظہار ہے۔ ہانگ کانگ کے نوجوانوں کو صدر شی جن پھنگ کی توقعات کو  ذہن میں رکھنا چاہیے  اور  ہانگ کانگ کے لئے اپنی خدمات سرانجام دینی چاہییں۔ اس کے ساتھ ساتھ، ہانگ کانگ کے نوجوانوں کو ایک ملک دو نظام پر عملدرآمد کے  کامیاب تجربات کے فروغ کی تاریخی ذمہ داری اٹھانی چاہئیے اور دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر، گوانگ دونگ، ہانگ کانگ اور مکاو کی تعمیر کے لئے مزید زیادہ خدمات اور کردار ادا کرنا چاہیے۔ 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here