پیانگ چانگ سرمائی اولمپکس میں چینی ٹیم نے دو تمغے جیت لیے 

0

جنوبی کوریا کے شہر پیانگ چانگ میں ان دنوں سرمائی اولمپک گیمز جاری ہیں۔ سولہ تاریخ کو چینی ٹیم نے خواتین  کی فری اسٹائل سکینگ ایئریل کے فائنل مقابلے میں چاندی اور  کانسی کا ایک ایک تمغہ جیتا۔ چینی کھلاڑی شو من تھاو اس ایونٹ میں چینی ٹیم کی سب سے بہترین  کھلاڑی ہیں۔ تاہم مقابلے کے دوسرے راونڈ  میں وہ اختتامی مراحل صحیح طریقے سے پورا نہ کر سکیں  اور مقابلے کی  دوڑ سے باہر ہو گئیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY