پیانگ چانگ سرمائی اولمپکس میں چینی کھلاڑیوں نے فیگر اسکیٹنگ ڈبل سلائیڈنگ مقابلوں میں سلور میڈل جیت لیا

0

جنوبی کوریا میں جاری  پیانگ چانگ سرمائی اولمپکس میں پندرہ تاریخ کو چینی کھلاڑیوں سو وین جینگ اور خان سون نے  فیگر اسکیٹنگ ڈبل سلائیڈنگ مقابلوں میں سلور میڈل جیت لیا۔ جرمنی کے کھلاڑیوں نے سونے کا تمغہ جیتا  جبکہ کینڈا کے کھلاڑی  کانسی کے تمغے کے فاتح رہے۔ چینی دستےنے حالیہ سرمائی اولمپکس میں اب تک دو سلور میڈلز جیتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here