چین نے کامیابی سے بیدو نیویگیشن نظام کے دو سیٹلائٹس خلا میں بھیجے 

0

بارہ تاریخ کو چین کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ نمبر تین-بی کیریر راکٹ کے ذریعے بیدو نیویگیشن نظام کے  دو سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں بھیجے گئے ۔ یہ دو سیٹلائٹس چین کے خود تیار کردہ بیدو نیویگیشن نظام کے نمبر تین پروجیکٹ کا حصہ ہیں ۔ اس سے قبل بیدو نیویگیشن نظام کے نمبر تین پروجیکٹ کے تحت  چار سیٹلائٹس لانچ کئے گئے ۔   

SHARE

LEAVE A REPLY