پیانگ چانگ سرمائی اولمپکس میں چینی کھلاڑی نے پہلا میڈل جیت لیا 

0

مقامی وقت کے مطابق تیرہ تاریخ کی دو پہر کو لیڈیز ہاف پائپ کے فائنل مقابلے میں چینی کھلاڑی لیو جیا یو نے سلور میڈل حاصل کیا ۔ یہ موجودہ اولمپکس میں چینی وفد کا پہلا میڈل ہے ۔ انکی ساتھی زائی شو تھوں پانچویں پوزیشن پر رہیں۔ امریکی کھلاڑی کروئی کنگ نے اس مقابلے میں سونی کا تمغہ جیتا ۔ اس سے قبل لیو جیا یو نے وینگوئر سرمائی اولمپکس میں چوتھی پوزیشن حاصل کی تھی ۔

SHARE

LEAVE A REPLY