چین کے صدر شی جن پھنگ کا روسسی مسافر طیارے کے گرنے کے حادثے پر روسی صدر پیوٹین کے لیےتعزیتی پیغام ۔

0

بارہ تاریخ کو چینی صدر شی جن پھنگ نےروس کے مسافر طیارے کے گرنے کے حادثے  پرروسی صدر ولادی میر پیوٹن کو تعزیتی پیغام بھیجا ۔جناب شی جن پھنگ نے تعزیتی پیغام میں چینی حکومت اور چینی عوام کی طرف سےمسافر طیارے کے حادثے میں تمام جاں بحق ہونے والے افراد کے لیےرنج و غم کا اظہار ،اور ان کے اہل وعیال کے لیے ہمدردی اور پرخلوص تعزیت کا اظہار کیا ۔ اسی دن چینی وزیراعظم لی کھہ چھیانگ نے اس حادثے پر روسی وزیراعظم میدودیف کو بھی تعزیتی پیغام بھیجا ۔ 

SHARE

LEAVE A REPLY