نیپال کے پارلیمانی انتخابات پر چین کی طرف سے خراج تحسین

0

حالیہ دنوں مین نیپال کی انتخابی کمیٹمی نے وفاقی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے انتخابات کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ چینی کی وزارت خارجہ کے ترجمان کن شوان نے بارہ تاریخ کو نیپال کے پارلیمانی انتخابات کی کامیابی پر مبارک باد دی اور  نیپالی عوام کے انتخاب کے احترام کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا کہ چین کو امید ہے کہ نیپال کی مختلف سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون  کرکے نئی حکومت کی تشکیل کے لئے کوشش کریںگی اور  ملک کے استحکام  و ترقی کے لئے مشترکہ جدوجہد کریںگی۔

SHARE

LEAVE A REPLY