سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس میں شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کی جانے والی رپوٹ دس غیر ملکی زبانوں میں شائع ہوئی ہے .چینی صدر شی جن پھنگ نے اٹھارہ اکتوبر دو ہز سترہ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی انہسویں قومی کانگریس میں ایک رپورٹ پیش کی جس کا عنوان ہے” ابتدا خوشحال معاشرے کی جامع تکمیل ، نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کا کامیاب قیام “۔چین کے غیر ملکی زبانوں کے اشاعت گھر نے اس رپورٹ کو انگریزی ، فرانسسی ، ہسپانوی، جرمن، جاپانی، روسی، عربی، پرتگالی، ویتنامی اور لاؤ سمیت دس زبانوں میں ترجمہ کر کے اشاعت کیا ہے ۔