چینی کمیونسٹ پارٹی کا مرکزی کمشن بدعنوانی کے خلاف سخت کوقف پر قائم رہے گا 

0

چینی کمیونسٹ پارٹی کے نظریاتی معائنے کے لئیے مرکزی کمیشن  بدعنوانی کے خلاف لڑائی میں “زبردست رفتار” کو فروغ دے گا ، اور ترقی کے خلاف لڑنے والے بدعنوان عںاصر کے خلاف   اپنے سخت موقف پر قائم رہے گا ۔ 

چینی کمیونسٹ پارٹی کے نظریاتی معائنہ کے انیسویں  مرکزی کمیشن کے  دوسرے اجتماعی اجلاس میں شریک  ایک رکن  نے کہا کہ “ہم یہ دیکھتے ہیں کہ کوئی بھی نو گو زونز نہیں ہیں  کوئی بھی چیز  ناگزیر نہیں ہے اور بدعنوانی کے لئیے کوئی روادری دکھائی نہیں دیتی  .” چین کی کمیونسٹ پارٹی کے انیسیوں مرکزی  کمیشن کے معائنہ کمیشن  سی سی ڈی آئی  کے کا دوسرا اجتماعی اجلاس  جمعرات سے  ہفتہ  تک منعقد ہوا ۔ سی سی ڈی آئی نے کہا کہ بد عنوانی کے خلاف لڑائی ان آفیسران پر توجہ مرکوز کرے گی، جنہوں نے   2012 کی اٹھارہویں نیشنل کانگریس  کے بعد کوئی تحمل نہیں دکھایا اور خلط کام جاری رکھے ۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی اور معاشی دونوں معاملات میں شامل  مفاد پرست گرہوں کے مقدمات کو  اولین ترجیح دی جائے گی ۔ سی سی ڈی آئی حکام  ، انتخاب اور تقریریوں ، حکومتی منظوری اور نگرانی ، وسائل کا استحصال ، مالیات ، اور دیگر شعبے جو بدعنوانی کا باعث ہیں میں  بدعنوانی کے خلاف لڑیں گئے۔کمیشن نے لوگوں کے ہاں  بدعنوانی کو ختم کرنے کی کوششوں پر زور دیا ۔خصوصی طور  پر غربت سے بحالی کے دوران  بدعنوانی کے خلاف لڑائی نچلی سطح پر مجرمانہ گروہوں کے خلاف  لوگوں کے ساتھ  مل کر لڑی جائے۔ انہوں نے کہا کہ  کہ ان  گروہوں کے کے حوالے سے حفاظتی چھتری کو ختم کیا جائے . ا نہوں نے کہا کہ  نگرانی اور معائنے  کے شعبوں  میں کام کرنے والے افراد کو وفادار ،معاملہ فہم ، زمہ دار ، نظم و ضبط اور قانون  کا پابند ہونا چاہیے  اور اس بات کو یقینی بنائیں  کہ پارٹی کی جانب سے دئیے گئے اختیارات کا غلط استعمال نہ ہو  اور کسی کے ساتھ زیادتی نہ ہو ۔

 

SHARE

LEAVE A REPLY