چینی معلومات کی کپھت کے فروع کا قیام 

0

بارہ تاریخ کو چینی معلومات کی کپھت  کے فروغ کا اتحاد بیجنگ میں قائم ہوا ۔ تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ اس اتحاد کے قیام سے حکومت اور صعنتی وکاروباری اداروں کے درمیان تعاون اور تبادلے کے پلیٹ فارم کی تعمیر میں مدد ملے گی اور چین میں معلومات کی کپھت کو نئی بلندی تک پہنچایا جا سکے گا ۔
اسی روز اس اتحاد کے قیام کی  افتتاحی تقریب  میں  چینی معلومات کی کپھت  کے فروغ کے اتحاد کی ماہر کمیٹی کے ڈائریکٹر وو حہ چھون نے کہا کہ معلومات کی کپھت انفرمیشن کے دور کا اہم نشان ہے ۔ انٹیلجنٹ نقل و حمل، انٹرنیٹ کے ذریعے تعلیم کا حصول ،ای کامرس اور انٹرنیٹ کے ذریعے طبی سروس کی فراہمی سمیت معلومات کی کپھت چین کی معیشت کی ترقی کی اہم قوت بنے گی ۔  
اندازے کے مطابق ،۲۰۱۸سے  ۲۰۲۰،  چینی معلومات کی کپھت کےسالانہ رقم  میں اوسط سالانہ پانچ کھرب چینی یوآن کا اضافہ ہوا ہے ۔اور ۲۰۲۰ تک ،معلومات کی کپھت سے چین کی معیشت میں ایک سو پچاس کھرب چینی یوآن کا اضافہ ہوا ہے ۔   

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here