چینی سرمایہ کاری سے تعمیر شدہ کولمبو  جنوبی بندر گاہ میں کنیٹنرز کی نقل وحمل کی مجموعی صلاحیت رواں برس تیئس  لاکھ پچاس ہزار کنیٹنرز  تک جا پہنچے گی 

0

سری لنکا  کی کولمبو بندر گاہ میں کنیٹنرز کی  نقل وحمل کی صلاحیت ساٹھ  لاکھ  کنیٹنرز سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ چینی سرمایہ کاری سے تعمیر شدہ کولمبو  جنوبی بندر گاہ میں کنیٹنرز کی نقل وحمل کی مجموعی صلاحیت رواں برس تیئس  لاکھ پچاس ہزار کنیٹنرز  تک جا پہنچے گی۔ 
یاد رہے کہ کولمبو جنوبی بندر گاہ چین اور سری لنکا کے درمیان سمندری شاہراہ ریشم سے وابستہ ایک مثالی منصوبہ ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY