بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا کمیونٹی کے اراکین اور شراکت داروں کی تعداد میں اضافہ  

0

بیلٹ اینڈ روڈ میڈیا کمیونٹی کا اعلی فورم دو ہزار سترہ چودہ تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔ اطلاع کے مطابق اس وقت تک اس کمیونٹی  کے ارکان اور  شراکت داروں کی تعداد پچاسی ہو چکی ہے۔
یاد رہے کہ پچھلے سال مئی میں چائنا  انٹرنیشنل ٹی وی کارپوریشن اور چائنا سینٹرل ٹی وی نے مشترکہ طور پربیلٹ اینڈ روڈ  میڈیا کمیونٹی کے قیام کی تجویز پیش کی۔ گزشتہ ایک سال میں اس کمیونٹی میں شامل مختلف  ممالک  کے ذرائع  ابلاغ نے مشترکہ طور پردی بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق  کنفیوشس اوردنیا کو تبدیل کرنے والی  جنگ کے عنوانات پر مبنی متعدد د ستاویزی پروگرامز نشر کئے ۔  اس کے علاوہ  دیگر مختلف نوعیت کے پروگرامز اورمتعدد ٹی وی فلمز  بھی تیار کی  گئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here