رواں برس چین غیر ملکی سرمایہ کاروں کےلیے پرکشش رہا۔ وزراتِ تجارت

0

چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے چودہ تاریخ کو کہا کہ رواں سال کے پہلے گیارہ ماہ میں چین نے آٹھ کھرب تین ارب باسٹھ کروڑ چینی یوان کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا حقیقی طور پر استعمال کیا۔ یہ گزشتہ سال کے مقابلے میں دس فیصد زیادہ ہے۔ ترجمان نے زور دیتے ہوئے کہا کہ چین میں نسبتاً کامل صنعتی چین موجود ہے اورمیکرومعیشت کے درمیانے اور تیز رفتار اضافے کو برقرار رکھا جارہا ہے۔ سرمایہ کاری اور کاروباری ماحول مسلسل بہتر ہورہا ہے۔ یہ رجحان غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے حوصلہ افزاء ہے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین میں کھلے پن پر مبنی معیشت کی پالیسی ختم نہیں ہو گی اورمعیشت کا کھلاپن دن بدن بڑھ رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here