چینی کمیونسٹ پارٹی اور دنیا کی دیگر سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے دوران سی پی سی کی انیسویں قومی کانفرنس کے حوالے ایک خصوصی مذاکرے کا اہتمام 

0

 چینی کمیونسٹ پارٹی اور دنیا کی دیگر سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے دوران سی پی سی کی انیسویں قومی کانفرنس کے حوالے سے  ایک خصوصی مذاکرے کا اہتمام کیا گیا جس کا موضوع ہے” نئے عہد  میں چینی کمیونسٹ پارٹی اور دنیا “
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے تحت انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ سونگ تھاو نے اس موقع پر کہا کہ  چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب میں کئے جانے والے اپنے خطاب میں انسانیت کے ہم نصیب سماج کے قیام اور ہاتھ سے ہاتھ  ملا کر ایک خوبصورت دنیا کی تعمیر  نیز  چین کی انجام دہی پر روشنی ڈالی ۔ انھوں نے کہا کہ چین نےچینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں  اپنی ترقی سے مطابق ایک درست راہ پر گامزن ہونے کے باعث  مختلف  شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔ چینی اور غیر ملکی مندوبین نے نئے عہد میں شی جن پھنگ کا چینی خصوصیات کا حامل سوشلسٹ  نظریہ ، نئے عہد میں چین ، نئی ترقی اور نئے نظریات نیز دنیا کی تخلیق ، چین کی شراکت  سمیت موضوعات پر تین مذاکروں کا اہتمام کیا  ۔

SHARE

LEAVE A REPLY