تبت میں زلزلے کے متاثرین معمول کے مطابق سال نو منانے میں مصروف

0

انیس تاریخ کو چین کے خود اختیار علاقے تبت کی سرکاری اطلاع کے مطابق تبت کے شہر لینچ میں می لین علاقے میں ہونے والے چھ اعشاریہ نو درجے کے زلزلےکی وجہ سے بارہ ہزار سے ذائد افراد متاثر ہوئے۔ تاہم اس وقت تک کسی بھی  جانی نقصان کی اطلاع  نہیں ملی۔اسی دن لینچ شہر میں گونپو نیا سال منایا جاتا ہے۔اس وقت متاثرہ لوگوں کے لئیے  مناسب جگہ کا تعین کیا گیا ہے  اور لوگ معمول کے مطابق   سال نو منانے میں مصروف ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here