چینی وزیر اعظم فلپائن میں مشرقی ایشیا کے تعاون کے حوالے سے سلسلہ وار اجلاسوں میں شرکت اور فلپائن کے باقاعدہ دورے کے لیے منیلا پہنچے

0

آسیان کے موجودہ چیرمین ملک فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوتریٹ  کی دعوت پر چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ بارہ تاریخ کو منیلا میں مشرقی اشیا کے تعاون کے حوالے سے سلسلہ وار اجلاسوں میں شرکت اور فلپائن کے باقاعدہ دورے کے لیے فلپائین پہنچ گئے۔ ان سلسلہ وار اجلاسوں میں بیسواں چین آسیان سربراہی اجلاس، بیسواں آسیان، چین، جاپان اور جنوبی کوریا کا سربراہی اجلاس اور بارہویں مشرقی ایشیائی سمٹ شامل ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY