چین کے صدر شی جن پھںگ کا ایپک اقتصادی رہنماوں کے اجلاس سے کلیدی خطاب

0

چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعہ کے روز ویت نام کے شہر ڈا ںانگ میں منعقدہ ایپک اقتصادی رہنماوں کے اجلاس سے کلیدی  خطاب کیا۔ جناب شی نے کہا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو  پر عمل درآمد ایشیا بحرالکا حل خطے کو  ایک وسیع اور توانا تعاون کا پلیٹ فارم  مہیا کرئے گا۔ انہوں نے ایپک کے تمام اراکین پر زور دیا کہ معاشی عالمگیریت کو مزید کھلا ، اشتراکی اور متوازن بنائیں تا کہ تمام ممالک اور سماجی طبقات اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔جناب شی کا مزید کہنا تھا کہ چین بیرونی دنیا کے لیے  وسیع تر ہوتا جا رہا ہے جبکہ چین میں تمام کاروباری سرگرمیوں سے مساویانہ رویہ اختیار کیا جائے گا ۔

SHARE

LEAVE A REPLY