امریکی چرچ میں فائرنگ کے واقعے پر چینی صدر شی جن پھنگ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اظہارِ ہمدردی 

0

چھ تاریخ کو چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکہ کی ریاست  ٹیکساس میں واقع چرچ میں فائرنگ کے واقعے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا۔ امریکی صدر کے نام پیغام میں  صدر شی جن پھنگ  نے انسانی جانوں کے قیمتی ضیاع پر افسوس کیا۔ اور جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ کے ساتھ   تعزیت  اور زخمیوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ  اظہارِ ٰغمگساری کیا۔  چینی صدر نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے امید ظاہر کی۔

SHARE

LEAVE A REPLY