امریکی صدر چین کا دورہ کریں گے

0

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے دو تاریخ کو علان کیا کہ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی دعوت پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نومبر کی آٹھ سے دس تاریخ تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔دونوں ممالک کے رہنما چین امریکہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر سنجیدہ تبادلہ خیال کریں گے۔چین امریکہ سے مشترکہ کوشش کے لئے تیار ہے تاکہ صدر ٹرمپ کے دورہ چین اور دونوں ممالک کے رہنماؤں کی ملاقات میں اہم ثمرات حاصل کیئے جا سکیں اور چین امریکہ تعلقات کی ترقی میں نئی طاقت میسر ہو ۔

SHARE

LEAVE A REPLY