چینی کمیونسٹ پارٹی کے انیسویں مرکزی انضباطی معائنہ کمیشن کے پہلے کل رکنی اجلاس کا اعلامیہ

0

چینی کمیونسٹ پارٹی  کی انیسویں قومی کانگریس میں منتخب شدہ  مرکزی  انضباطی معائنہ کمیشن کا پہلا کل رکنی اجلاس  پچیس تاریخ کو بیجنگ میں  منعقد ہوا۔جناب چاؤ  لہ جی نے مذکورہ اجلاس کی صدارت کی۔

مرکزی  انضباطی معائنہ کمیشن  کے تمام  ایک سو تینتیس  اراکین نے   اجلاس میں شرکت کی۔ اس اجلاس میںمرکزی  انضباطی معائنہ کمیشن کے  جنرل سیکرٹری ، نائب جنرل سیکرٹری اور  قائمہ  کمیٹی کے  مستقل اراکین منتخب ہوئے اور اس فہرست کو   توثیق  کے لئَے مرکزی کمیٹی کے  حوالہ کیا جائے گا ۔

مذکورہ اجلاس میں شریک اراکین  نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی  کے پہلے کل رکنی اجلاس میں بھی شرکت کی۔

SHARE

LEAVE A REPLY