چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے کارکن، متبادل کارکن ،نظم و ضبط کے معائنے کے کمیشن کے کارکن کے امیدواروں کی فہرست کے مسودہ کی منظوری

0

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے مجلس صدارت  نے بائیس تاریخ اور تیئس تاریخ کو عظیم عوامی ہال میں تیسرے اور چوتھے کل رکنی اجلاسوں کا انعقاد کیا جس میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے کارکن ،متبادل کارکن، نظم و ضبط کے معائنے کے لیے کمیشن کے کارکن کے امیدواروں کی فہرست کے مسودہ کی منظوری دی گئی ۔شی جن پھنگ نے اجلاسوں کی صدارت کی۔
چوبیس تاریخ کو باقاعدہ انتخابات منعقد ہونگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here