چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے بعد سرکاری اہلکاروں کی سرگرمیوں کی مکمل نگرانی کی جائے گی

0

سی پی سی کی انیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  چین ، چینی کمیونسٹ پارٹی کے اندر اور ملک میں نگرانی کے نظام کو بہتر اور جامع بنائے گا اورقانون قومی نگرانی  بنائے گا۔ملک ، صوبے، شہر اور کاؤنٹی سمیت چار سطحوں کی نگراں کمیٹیاں قائم کی جائیں گی جو اسی درجے پر سی پی سی کے انضباطی معائنہ  اداروں کے ساتھ کام کریں گی۔اس طرح تمام سرکاری اہلکاروں  کی سرگرمیوں کی مکمل  نگرانی کی جائے گی ۔نگراں کمیٹیوں کو قانون کے مطابق فرائض اور تفتیش کا اختیار دیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here