چینی کمیونسٹ پارٹی آئین کے نفاذ  اور نگرانی کو مضبوط بنائے گی

0

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں پیش کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے  کہ چینی کمیونسٹ پارٹی  ملک کی قانون کے مطابق حکمرانی کے لیے  مرکزی رہنما ٹیم کی تشکیل دے گی۔  اس سے چین میں قانون کے مطابق حکمرانی کے لیے قیادت کو مضبوط بنایا جائے گا۔آئین کے نفاذ  اور نگرانی کو مضبو ط،آئینی نظرثانی کے عمل  کو فروغ  اور آئین کے وقار  کا تحفظ کیا جائے گا۔رپورٹ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے مختلف سطح  کے اداروں اور تمام ممبران سے قانون پر عملدرآمد کرنے کا مطالبہ کیا گیا اور کہا گیا کہ  کوئی بھی تنظیم یا شخص ماورائے  آئین اور قوانین خصوصی استحقاق نہیں رکھتا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here