چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں تبدیلیوں سے امریکہ میں دو طرفہ تجارت میں عدم توازن کی صورتحال میں بہتری آ سکے گی

0

امریکی وزارت خزانہ نے سترہ تاریخ کو پہلی ششماہی میں کرنسی شرح تبادلہ کی پالیسی کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی، جس کے مطابق چین نے غیر منصفانہ تجارتی فائدے کے حصول کے لئے کرنسی شرح تبادلہ کو کنٹرول نہیں کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے کے بعد  امریکی وزارت خزانہ نے ایک بار بھر اس حقیقت کی تصدیق کی ہے۔
مذکورہ رپورٹ میں امریکی وزارت خزانہ نے کہا کہ حالیہ عرصے میں چینی کرنسی میں شرح تبادلہ کی تبدیلیوں سے امریکہ میں دو طرفہ تجارت میں عدم توازن کی صورتحال میں بہتری آ سکے گی۔ آر ایم بی اور امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافے سے چین امریکہ تجارتی منافع میں کمی آئے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here