گزشتہ پانچ سالوں میں چین کی سفارت کاری کو جامع طور پر آگے بڑھایا گیا ہے

0

شی جن پھنگ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں رپورٹ پیش کرتے  ہوئے کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں چینی خصوصیات کے حامل بڑے ملک کی سفارت کاری کو جامع طور پر آگے بڑھایا گیا ہے ۔ تمام مراحل ،مختلف سطحوں اور انداز  کی سفارتی تشکیل کی گئی ۔دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کے تحت منصوبوں کی مشترکہ تعمیر پر عمل درآمد کیا جارہا ہے ۔ ایشیئن  انفراسٹرکچر انویسٹ منٹ بینک قائم کیا گیا ، بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے حامل سماج کی تشکیل کی اپیل پیش کی گئی۔ چین کے بین الاقوامی اثرورسوخ ،  حوصلہ افزائی کرنے کی طاقت اور تخلیق کی طاقت کو مزید بلند کیا گیا جس سے دنیا کے امن اور ترقی کے لئے اہم خدمات سرانجام دی گئیں ہیں ۔

SHARE

LEAVE A REPLY