چین میں مارکیٹ تک رسائی کی  منفی فہرست کے نظام کا مکمل نفاذ

0

چین مارکیٹ تک رسائی  کی منفی فہرست کے نظام کا مکمل نفاذ شروع کرےگا۔ اس کے ساتھ ساتھ چین مشترکہ  مارکیٹ اور منصفانہ مقابلے  میں رکاوٹ ڈالنے  والے  قواعد و ضوابط  کو ختم کرے  گا،نجی کاروباری اداروں کی ترقی کی حمایت کرتے ہوئَے  مارکیٹ میں مختلف قسم کے کاروباری اداروں کی حوصلہ افزائی کرے گا۔ انتظامی اور مارکیٹ کی اجارہ داری  کو ختم کرتے ہوئے  سروس صنعت تک  رسائی  پر عائد  پابندیوں کو  ںرم کرے گا۔

 

SHARE

LEAVE A REPLY