چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چیف ایگزیکٹو  کی جانب سے حکمرانی  کی رپورٹ کا اجراء

0

 گیارہ تاریخ کو چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چیف ایگزیکٹو  لین زنگ یوئے اع نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد حکمرانی کی پہلی رپورٹ جاری کی ۔رپورٹ میں  معیشت کے فروغ ، عوامی زندگی کی بہتری ،شہر کی تعمیر اور نوجوانوں کی پالیسی سمیت دیگر شعبے شامل ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ہانگ کانگ  نے  مادر وطن کی آغوش میں اپنی واپسی کے بیس سال میں اپنی خصوصیت  اور برتری کو برقرار رکھا ہے ۔ اس سے  یہ ثابت ہوا ہے کہ ایک ملک دو نظام ہانگ کانگ میں بخوبی چلتا ہے اور اس کو  عوام کی حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہانگ کانگ سے  محبت کرنے والوں کو ایک ملک دو نظام کے ہانگ کانگ میں صحیح طور پر نفاذ  کو یقینی بنانا چاہیئے ۔  
ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو نے  کہا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اور گوانگ دونگ ، ہانگ کانگ اور مکاؤ کے بڑے خلیج کے علاقے  
the “Guangdong-Hong Kong-Macao Greater Bay Area   کی تعمیر نے ہانگ کانگ کی معیشت کے لیے اہم مواقع فراہم کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہانگ کانگ اپنی منفرد برتری اور مرکزی حکومت کی حمایت سے استفادہ  کرتے ہوئے معیشت و تجارت کو مزید فروغ دے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here