لانگ مارچ ٹو-سی راکٹ نے کامیابی سے تین سیٹلائٹس کو لانچ کر دیا

0

انتیس تاریخ کو لانگ مارچ ٹو-سی راکٹ نے کامیابی سے تین سیٹلائٹس کو مقررہ مدار میں پہنچا دیا ۔ لانچنگ کا عمل کامیابی سے مکمل کیاگیا ہے۔ یہ چین کے لانگ مارچ سیریز کیریئر راکٹوں کی دو سو اکیاونویں کامیاب لانچنگ ہے ۔
۱۹۷۵ میں لانگ مارچ ٹو-سی راکٹ نے پہلی بار لانچنگ کا کام مکمل کیا۔ اب تک اس نے چوالیس بار لانچنگ کا کام کامیابی سے پورا کیا ہے ۔ کامیابی کی شرح ستانوے فی صد سے زائد ہے۔ لانگ مارچ سیریز کیریئر راکٹوں میں اس کی سروس کی مدت سب سے لمبی اور کامیابی کی شرح سب سے زیادہ ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY