چین میں موبائل پے منٹ نیا رجحان 

0

وی چیٹ پے منٹ ٹیم نےحال ہی میں رپورٹ جاری کی کہ چین میں موبائل پے منٹ نیا رجحان ہے۔ موبائل ادائیگی سمیت نقد کے بغیر ادائیگی کے طریقے چینی عوام کی زندگی میں بڑے پیمانے پر استعمال کئے گئے ہیں ۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ چالیس فی صد افراد روزمرہ زندگی میں ایک سو سے کم چینی یوآن کیش ساتھ لاتے ہیں اور چوراسی فی صد افراد نے کہا کہ وہ کیش  کے بغیر باہر جاتے ہیں ۔ 
رپورٹ میں کہا گیا کہ چینی تیکنیکی کمپنیوں نے چین میں ایک مکمل نظام قائم کیا ہے ۔ چینی تیکنیکی کمپنیاں بھی دنیا کی مالیاتی ٹیکنالوجی کے لیے اپنی خدمات سر انجام دیں گی ۔

 

SHARE

LEAVE A REPLY