دی بیلٹ اینڈ روڈ انشیٹو کے تحت بیمار افغان بچوں کا چین میں مفت علاج

0

چین کی  ریڈ کراس فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام  دی بیلٹ اینڈ روڈ  انشیٹیو کے تحت شدید  بیمار  بچوں کے  انسانی ہمدردی پر مبنی امدادی پروگرام کے تحت چودہ تاریخ تک پہلے بیچ کے  اکیس  افغا ن بچوں کا علاج ہو چکاہے۔   یہ بچے  پیدائشی طور پر عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ ان بچوں کا تمام علاج مفت کیا گیا ہے۔

تیرہ ستمبر تک کل سترہ بیمار بچے صحت یابی کے بعد  اپنے وطن واپس چلے گئے ہیں  ۔باقی چار بچے آپریشن کے بعد صحت یا ب ہو رہے ہیں۔

اطلاع کے مطابق   چین کی  ریڈ کراس فاؤنڈیشن کی جانب سے دی بیلٹ اینڈ روڈ  انسانی ہمدردی پر مبنی امدادی پروگرام کے مطابق افغانستان میں  پیدائشی طور پر دل کے امراض میں  مبتلا بچوں کا مفت علاج افغانستان کی ضروریات کے مطابق مسلسل جاری رہے گا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here