صدر شی جن پھنگ کی کتاب “چین کی طرز حکمرانی”  کی مختلف زبانوں میں اشاعت کے حوالے سے بیجینگ میں  ایک نمائش کا  انعقاد 

0

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی  کتاب” چین کی طرز حکمرانی”  کی مختلف زباںوں میں اشاعت کے حوالے سے نمائش بدھ کے روز چھبیسویں  بیجنگ بین الاقوامی بک  ایکسپو میں منعقد ہوئی ۔ 
اس کتاب کا اجراء  ستمبر دو ہزار چودہ  میں ہوا اور تاحال  دنیا کے ایک سو ساٹھ  سے زائد ملکوں اور اکیس مختلف زبانوں میں   اس کتاب کی  اشاعت ہوئی ہے۔ اور اس کی تعداد اشاعت چونسٹھ لاکھ بیس ہزار تک جا پہنچی ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY