چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون انگ نے تیئیس تاریخ کو بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اکیسویں صدی میں عالمی تعلقات صفر رقم کھیل نہیں ہے۔چین،نیپال اور بھارت کے تعلقات کی صحتمندانہ ترقی کاخیر مقدم کرتا ہے۔
بھارتی میڈیا نے حال ہی میں اطلاع دی کہ نیپال نے چین کے دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو میں بڑی رقم کی سرمایہ کاری حاصل کی ہے۔نیپال بھارت کی جانب سے چین کے مقابلے میں اقدامات پر پریشان ہے۔اس حوالے سے محترمہ حوا چھون انگ نے کہا کہ کہ اکیسویں صدی میں عالمی تعلقات صفر رقم کھیل نہیں ہے۔نیپال اور بھارت چین کے اہم پڑوسی ہیں۔ہے۔چین،نیپال اور بھارت کے تعلقات کی صحتمندانہ ترقی کا خیر مقدم کرتا ہے۔دریں اثنا،چین کو بھارت کی طرف سے پرسکون رویہ کے ساتھ چین اور نیپال کے تعلقات دیکھنے کی امید ہے۔
محترمہ حوا نے زور دیا کہ دی بیلٹ ایند روڈ انیشیٹو کھلے اور باہمی تعاون کا انیشیٹو ہے۔جو علاقائی ممالک کے تبادلے ، مشترکہ ترقی اور خوشحالی کے لئے مفید ہے۔چین،متعلقہ ممالک کی رضاکاری ،باہمی مشاورت،تعمیرات اور اشتراک کے اصولوں پر قائم رہتے ہوئے دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر میں حصہ لینے کا خیر مقدم کرتا ہے۔