بیجنگ میں پاکستانی کرکٹ گالا

0

پاکستان ایمبیسی بیجنگ اور یونائیٹیڈ بنک لمیٹید کی طرف سے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر 13 اگست کو  بیجنگ میں کرکٹ  گالا کا اہتمام کیا گیا ۔

یہ کرکٹ میچ پاکستان ایمبسی ٹیم بیجنگ اور پاکستانی کمیونٹی کی ٹیم کے درمیان تلوچ کرکٹ گراونڈ بیجنگ میں کھیلا گیا  کرکٹ میچ کو دیکھنے کے لئیے پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی  اس میچ سے پاکستان کے نئے  ٹیلنٹ کو کھیلنے  کا موقع میسر آیا ، اس موقع پر پاکستان کے سفیر جناب مسعود خالد مہمان خصوصی تھے  انہوں نے میچ کی فاتح ٹیم ، پاکستان کمیونٹی ٹیم کو وننگ ٹرافی پیش کی  

 

SHARE

LEAVE A REPLY