چین میں انسانی اعضاء کے عطیہ کے رجسٹرڈ رضاکاروں کی تعداد تین لاکھ ہے

0

چین میں دو ہزار سترہ انسانی اعضاء کے عطیہ  اور ٹرانسپلانٹ کی ورکنگ کانفرنس کے مطابق چین میں انسانی اعضاء کے عطیہ کے  رجسٹرڈ رضاکاروں کی تعداد تین لاکھ  تک جا پہنچی ہے۔بارہ ہزار  اعضاء کے عطیہ کے کیسس مکمل ہو چکے  ہیں۔ دو ہزار سترہ کے پہلے سات ماہ میں  چین  میں دو ہزار آٹھ سو چھیاسٹھ  کیسس مکمل ہوئے جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تینتیس فیصد کا اضافہ  ہے۔
چین کے نیشنل ہیلتھ اینڈ فیملی پلاننگ کمیشن کی میڈیکل انتظامی اتھارٹی کی نائب سربراہ گوو یان حونگ نے کہا کہ دو ہزار پندرہ سے چین میں  اعضاء  کے ماخذ تبدیل ہو گئے ہیں۔سب اعضاء  عام شہریوں  کے رضاکارانہ عطیہ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here