ایک سو پندرہ چینی کمپنیاں فارچون میگزین کی ۵۰۰ بہترین کمپنیوں کی فہرست میں شامل

0

امریکہ کے فارچون میگزین  نے بیجنگ وقت کے مطابق بیس تاریخ کی رات کو ۲۰۱۷  میں دنیا کی بہترین ۵۰۰ کمپنیوں کی فہرست جاری کی ۔ اس فہرست  میں چینی کمپنیوں کی تعداد ایک سو پندرہ ہے ۔ یہ  گذشتہ سال کی تعداد کے  مقابلے میں پانچ زیادہ ہیں  ۔ اس فہرست میں امریکی کمپنیوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے  چین دوسرے نمبر پر رہا ہے ۔جبکہ  فہرست میں شامل  کمپنیوں کی تعداد کے حوالے سے  امریکہ اور چین کے درمیان فرق ایک بار پھر کم ہو ا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY