چین۔امریکہ جامع معاشی مذاکرات امریکہ میں منعقد

0

پہلے چین۔امریکہ جامع معاشی مذاکرات انیس جولائی کو   واشنگٹن میں منعقد ہوئے۔چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ نے امریکی وزیر خزانہ سٹیون ٹرنر ،وزیر تجارت ولبر راس کے ساتھ مزاکرات میں شرکت کی ۔مزاکرات کے دوران فریقین نے  چین امریکہ کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری،معاشی تعاون کے ایک سو دن کے پروگرام اور ایک سالہ پروگرام، عالمی معیشت کے انتظام،میکرو اکنامک پالیسی،مالیات ،صنعت اور زراعت سمیت مختلف شعبوں کے حوالے سے تبادلہِ خیال کیا اور اتفاق رائے حاصل کیا ۔

فریقین کا خیال ہے کہ مزکورہ مزاکرات کے سب سے اہم ثمرات چین اور امریکہ کے  معاشی تعاون  کی سمت کا تعین  ہے۔یعنی تعاون اور مشترکہ مفادات کو دو طرفہ اقتصادی و تجارتی تعلقات کی ترقی کا بنیادی  اصول بننا،مزاکرات اور مشاورت کے زریعے  اختلافات کے حل کا بنیادی طریقہ کار  تیار کرنا ،اہم معاشی پالیسی  پر تبادلے کو مزاکرات اور تعاون کی بنیادی شکل بننا۔ مستقبل میں  تعاون کے لئے ٹھوس بنیاد رکھتا ہے۔

فریقین نے اتفاق کیا  کہ دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں سے چین امریکہ معاشی تعاون کے ایک سو دن کے پروگرام کے حوالے سے اہم پیش رفت حاصل ہوئی  ہے۔جس نے  دونوں ممالک کے اقتصادی و تجارتی تعاون کو توانائی ،عوام کی چین امریکہ معاشی تعلقات کی ترقی کے اعتماد کی مضبوطی اور چین امریکہ معاشی تعاون کو  ایک مثال فراہم کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here